شخص پرستی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - کسی آدمی کے ساتھ اس کے کمال یا تقدس وغیرہ کی وجہ سے حد سے زیادہ عقیدت رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - کسی آدمی کے ساتھ اس کے کمال یا تقدس وغیرہ کی وجہ سے حد سے زیادہ عقیدت رکھنا۔